
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
کراچی: ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی سامنے آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ







