
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا گیا ہے جس کا تفصیلی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جب کہ اجلاس میں آئینی ترمیم شامل نہیں کی گئی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایوانِ بالا کا اجلاس کل صبح ہوگا۔ ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں کیا گیا تاہم اہم قانونی مسودات پر غور متوقع ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن رضا نقوی اجلاس







