وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم دونوں رہنماؤں نے عالمی سطح پر تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا