شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 16.9 ڈگری سینٹی گریڈ، اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے