Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا

اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور

 اسلام آباد: حکومتی افسران کے بعد اب اسپیشل پے اسکیل (SPS) پر تعینات افسران کو بھی اپنے اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کا دائرہ اسپیشل پے اسکیل افسران تک بڑھایا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں SPS افسران تک دائرہ بڑھانے پر ورکنگ کی جا رہی ہے۔ وفاق اور صوبوں میں

Loading...