Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور کو جدید اور آن لائن نظام میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق داخلوں، نتائج اور پرچوں کی چیکنگ کے لیے نیا آن لائن سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے آن لائن انرولمنٹ اور ای مارکنگ سسٹم کی تیاری پر ایک چار رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس کی

Loading...