
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے متعدد ارکان نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعض نکات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے متعدد ارکان نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعض نکات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی ارکان نے صوبائی خودمختاری اور این ایف سی ایوارڈ سے متعلق آرٹیکلز پر خاص طور پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بعض ارکان







