Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے

27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے

 اسلام آباد :  27ویں آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادیوں سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادی جماعتوں کے وفود سے ملاقات کریں گے، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتحادی رہنماؤں کو مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر

Loading...