Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ یوم شہدائے جموں کے موقع پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف جلوس اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔    1947 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ ڈوگرہ حکمران ہری سنگھ کی فوج اور مسلح جتھوں کے بے ہنگام ہجوم اور پیرا ملٹری فوجی دستوں نے جموں کشمیر کے علاقے ادہم پور اور

Loading...