اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد جو شکل نکلے گی وہ سامنے لے آئیں گے، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو