پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا حکومت سرکلر ڈیٹ کے اضافے کو کنٹرول کرنے کے عزم پر قائم ہے، ترجمان