
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
کوٹ ادو: دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔ بول نیوز کے مطابق کوٹ ادو میں دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور چھانگا مانگا ٹیلے پر 6 نومبر سے رفتار، جوش اور جذبے کا طوفان اٹھنے والا ہے۔ ملک بھر سے نامور







