
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ “رانو” اسلام آباد منتقل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود مادہ ریچھ ’’رانو‘‘ کو اسلام آباد منقتل کردیا گیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق رانو کی حوالگی لینے اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی خصوصی ٹیم کراچی پہنچی تھی، جس کے ہمراہ رانو کو خصوصی سی ون تھرٹی طیارے پر اسلام آباد روانہ کیا گیا ہے۔ ریچھ کو خصوصی لکڑی کے باکس میں رکھ کر سی







