
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوبڑادھچکا لگا ہے، نیو یارک شہر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک مسلمان امیدوار ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئرمنتخب ہوگئے۔ مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد امیدوار اینڈریو کومو کو شکست دی۔ ظہران ممدانی کا آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور ریپبلکن کرٹس سلواسےمقابلہ تھا، جبکہ صدرٹرمپ نے ریپبلکن کرٹس سلوا کی بجائے اینڈریو کومو کی حمایت کااعلان کیاتھا۔ مئیر الیکشن







