
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بابا گرو نانک کے 556 یوم ولادت اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ آج بابا گرو نانک دیو جی کے 556 یوم ولادت پر پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کو پرخلوص اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بابا گرو نانک دیو جی کا شمار نہ صرف سکھوں کے اکابرین میں ہوتا ہے بلکہ







