Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد

بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد

 بابا گرونانک دیو جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں تقریباً 2500 سکھ یاتریوں کا جھتہ، صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی جتھے کی سربراہی آکال تخت امرتسر پنجاب نے کی جس نے پاکستان کی سرزمین کو مہمان نواز قرار دیتے ہوئے یہاں آنے پر سکون کا اظہار کیا۔ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے بتایا

Loading...