
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ میری تجویز ہے جس پر حکومت کو غور کرنا چاہیے ۔ یہ تجویز انہوں نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے دی۔ اسحاق ڈار نے کہاکہ ہم ترمیم کے حوالے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ نہیں ہوگا کہ جلد بازی میں







