
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اوائل اکتوبر میں ہی حکومت کو خبردار کیا تھا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بلا ضرورت چینی کی درآمد ہو گی۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ چینی کی درآمد کو روک کر مارکیٹ میں قیمتوں کی استحکام کو یقینی







