Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور

انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور

انتونیو گوتریس سے ملاقات،  صدر زرداری نے اقوام عالم پر خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ہے۔ یہ ملاقات دوحہ میں  ہوئی ۔ صدر زرداری نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں سیکریٹری جنرل کی قیادت اور پاکستان کے لیے ان کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازع کے منصفانہ حل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کی ضرورت

Loading...