
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
شہر قائد میں ٹریفک قوانین کی دھجیاں اُڑانے والی قاتل ہیوی ٹریفک اور ڈمپروں نے گزشتہ 10 ماہ اور 4 دنوں میں 733 افراد کی جان لے لی۔ ان میں سے 218 افراد کو ہیوی ٹریفک اور ڈمپروں کی ٹکر سے موت کی نیند سلا دی گئی۔ خوفناک حادثات میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ سول اسپتال کے نزدیک لانڈھی چورنگی میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک







