
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پہیہ جام ہوگیا۔ انجینیئرز کی جانب سے طیارہ کلیئرنس نہ دینے کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں اڑان نہ بھر سکیں، جس کے نتیجے میں اسلام آباد سے مختلف مقامات کے لیے آٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں اسلام آباد سے گلگت جانے والی پی کے







