Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی؛ فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب کمی کی جانب گامزن ہے۔ ملک بھر میں آج ایک بار پھرسونے کی قیمت  میں 3500  روپے کی بڑی کمی سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے کا ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے اسی طرح دس گرام سونے

Loading...