Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، اقلیتی کمیشن بل 2025 سمیت 7 بل منظور

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد : حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے موجودہ اجلاسوں میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے موجودہ اجلاسوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ پیپلز پارٹی کو فراہم کر دیا

Loading...