Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی میں ای چالان؛ 25 روز کے دوران 68 کروڑ 75 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ

کراچی میں ای چالان کے نفاذ  بعد 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر لگ بھگ 25 کروڑ جرمانہ کیے گئے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق 500 سے زائد شہریوں نے سہولت مراکز پر معافی نامہ جمع کرایا، جبکہ درست ایڈریس نہ ہونے پر 237 چالان واپس لوٹ آئے۔ سب سے زیادہ سیٹ بیلٹ پر 16 کروڑ 80 لاکھ 70 ہزار کے ای چالان کیے گئے، ہیلمٹ کے

Loading...