Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج

گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج

گزشتہ شب گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار کے جاںبحق ہونے کے بعد مشتعل عوام پر ڈمپر ایسویس ایشن کے مسلح گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، واقعہ کے بعد دومقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے دو مقدمات گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج کرلیے گئےہیں، پہلامقدمہ متوفی شاہ زیب کےوالدمحمدشاہدکی مدعیت میں ڈمپرڈرائیورکے خلاف درج کیاگیا، جبکہ دوسرا مقدمہ شہری

Loading...