Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا

تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ

 کراچی:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے۔ کراچی میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے مندوبین اور شرکا سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بلیو اکانومی پاکستانی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں

Loading...