Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس

رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس

شہر قائد میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، اڈمبر گردی کے نتیجے میں ایک اور موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہارگیا، گونر سندھ کامرام خان ٹیسوری نے نوٹس لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شب رامسوامی کراچی سویٹس کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئی، حادثےمیں جاںبحق شخص کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی ہے۔

Loading...