
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا، شمالی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، جو پاکستان کے امن و استحکام کے لیے دہشت گردوں کے خلاف عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِپیکار ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا







