Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کا

Loading...