
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد: صدرِ مملکت نے سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس طلب کرلیا ہے جو منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 18 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں اہم بلز، رپورٹس اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ اجلاس کا آغاز







