Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، اقلیتی کمیشن بل 2025 سمیت 7 بل منظور

27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ و قومی اسمبلی کا نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جب کہ حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پارلیمانی سطح پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں جب کہ سینیٹ میں نمبر گیم نے دلچسپ صورتحال اختیار کرلی ہے۔ ضمنی انتخاب کے بعد ایوانِ بالا

Loading...