Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا

صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر 2025ء بروز بدھ سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔  اجلاس آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54(1) کے تحت صدرِ مملکت کو حاصل اختیارات کے استعمال سے طلب کیا گیا ہے۔ ایوانِ صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس باضابطہ طور

Loading...