
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25ء کے لیے نظامِ ادائیگی کا سالانہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی، جس میں ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نمایاں فروغ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں کی مجموعی مالیت 612 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی، جبکہ ٹرانزیکشنز کی تعداد میں 38 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے







