Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘

’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگ لی ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، مسلم لیگ ن کے

Loading...