کورکمانڈر پشاور کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ، دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر اتفاق امن و امان کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کور کمانڈر