Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ

نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ پی ایم اے کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا کہ معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا،  آپریشن بنیان مرصوص کے دوران قوم اپنی فوج کے ساتھ

Loading...