
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کن وجوہات کی وجہ بنا پر استعفیٰ دیا، اس حوالے سے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سب تفصیلات بول کو بتا دیں۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بول نیوز کے پروگرام بول رپورٹ ود بتول راجپوت میں بتول راجپوت سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب علی امین







