
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
جی ٹو جی فریم ورک کے تحت متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی اور حکومت پاکستان کے درمیان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے کے تحت بینک کے 82.64 فیصد شئیرز ایک کروڑ 46 لاکھ ڈالرز میں فروخت کیے جائیں گے۔ دستخط کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین ٹو







