Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف

افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف

بھارت اور ٹی ٹی پی نے مل کر پاکستان پر جنگ مسلط کی، اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے طالبان حکومت کو بھارت کی پراکسی قرار دے دیا۔ انہوں نے ایکس پر ایک بیان شیئر کیا جس میں انہوں نے طالبان حکومت کی پالیسیوں کوشدید تنقید کانشانہ بنایا۔ خواجہ آصف نے کہاکہ اب کابل کے ساتھ تعلقات پر ماضی

Loading...