Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل

پاک فوج نے 16 اکتوبر 2025 کو لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے  8 انتہائی مطلوب خوارجین کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی  ذرائع کے مطابق علاقے میں افغان طالبان کی  پراکسی خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل فورسز نے سلطان

Loading...