Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی

کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی

محکمہ موسمیات نے رواں سال پاکستان میں ’انتہائی سرد‘ موسمِ سرما سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک میں بارشوں کی مقدار معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ کم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے وضاحت کی کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے بعض علاقوں سے گزریں گے جن کے باعث

Loading...