Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم

شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اور کیوبن نژاد اداکارہ آنا دے آرمس کے درمیان تقریباً نو ماہ تک جاری رہنے والا رومانوی تعلق اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ 63 سالہ ٹام کروز اور 37 سالہ آنا دے آرمس نے اپنے تعلقات کی کبھی باضابطہ تصدیق نہیں کی، تاہم رواں سال کے آغاز میں دونوں کو سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب میں ایک ساتھ

Loading...