Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ تنگئی میں فتنۃ الخوارج کی سیکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی کو تباہ کر دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق رات سے سڑک کنارے چھوڑی گئی گاڑی کو سیکیورٹی فورسز نے فائر کرکے دھماکے سے اڑا دیا، گاڑی میں بارودی مواد موجود تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ فتنۃ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا

Loading...