
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کا خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 خوارجی جہنم واصل کردیے۔ ذرائع کے مطابق میر علی میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی، ایک خوارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے بعد 3 مزید خوارجیوں نے کیمپ کے اندر







