Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مغربی سرحد پرکشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پرکشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ اجلاس میں افغانستان کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیاجائےگا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ ،وزیراعظم آذاد جموں و کشمیرشریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کرینگے۔  ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال، افغانستان کے ساتھ جاری کشیدگی پر غور

Loading...