
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ پی پی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ،نیر بخاری، ندیم افضل چن اورسید علی قاسم گیلانی شامل تھے۔ اس موقع پر وزاعظم شہبازشریف نے کہاکہ پیپلز پارٹی ہماری اتحادی جماعت ہے جس کے ساتھ تعلقات کو ہم احترام اور قدر







