Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا

پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا

پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا ۔ جس کا مقصد وژن پاکستان 2030 کے تحت ایک کروڑ نوجوانوں کوجدیدتربیت کی فراہمی اوربا اختیار بنانا ہے۔ لانچنگ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں  شعبہ تعلیم سمیت مختلف شخصیات  نے شرکت کی۔ اس پلیٹ فارم کو یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریم کیا گیا، جو پاکستان کے

Loading...