Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں

محکمہ موسمیات نے رواں برس پاکستان میں غیر معمولی سردی یا ریکارڈ توڑ موسمِ سرما سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک بھر میں درجہ حرارت اور بارشیں معمول کے مطابق یا قدرے کم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق پاکستان میں موسم اور ماحول سے متعلق امور پر رپورٹنگ

Loading...