
افغان جارحیت ناقابلِ برداشت، پاکستان نے دفاعِ وطن کا حق استعمال کی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان عوام کے ساتھ برادرانہ تعلقات نبھائے اور محدود وسائل کے باوجود لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کی، تاہم حالیہ دہشت گرد حملوں نے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کی افواج، پولیس اور عام شہریوں پر حملے







