Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائی کرتے ہوئے 34 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 15 اکتوبر  کو خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں کیں جس میں 34 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا

Loading...